تعارف
سال کے اختتام پر منعقد ہونے والی مرکزی تربیتی نشست و اجتماع۔
مقاصد
- سالانہ کارکردگی کا جائزہ
- آئندہ لائحۂ عمل
شیڈول
صبح 11:00 بجے آغاز، شام 5:00 بجے اختتام۔
شرائطِ شرکت
تمام رفقاء، اراکین اور مہمانانِ گرامی کے لیے۔
مزید پروگرامات
آن لائن دورۂ تفسیرِ قرآن
زوم (آن لائن)
ایک ماہ پر محیط آن لائن دورۂ تفسیر، جو ملک بھر کے طلبہ کے لیے کھلا ہے۔
اتقان تربیتی کیمپ 2024
مرکزی دفتر، لاہور
طلبہ کی فکری، تنظیمی اور دعوتی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے تین روزہ جامع تربیتی کیمپ، جس میں اسباق، ورکشاپس اور عملی سرگر…
تنظیمی ورکشاپ برائے ضلعی ذمہ داران
کراچی + آن لائن
ضلعی سطح کے ذمہ داران کے لیے ایک روزہ تنظیمی ورکشاپ، بیک وقت بالمشافہ اور آن لائن۔
متعلقہ خبریں
عالمی سیرت کانفرنس 2024
سالانہ عالمی سیرت کانفرنس کی روداد، اہم خطابات اور منظور شدہ قراردادیں۔
تنظیمی دورہ کراچی
صوبائی قیادت کا کراچی کے دینی مدارس کا تنظیمی دورہ اور مقامی رفقاء سے نشستیں۔
اتقان کیمپ لاہور
طلبہ کی فکری و تنظیمی صلاحیتوں کی نکھار کے لیے منعقدہ اتقان تربیتی کیمپ کی رپورٹ۔