مرکزی سطح پر منعقد ہونے والی سالانہ عالمی سیرت کانفرنس میں ملک بھر سے رفقاء اور مہمانانِ گرامی نے شرکت کی۔
اہم نکات
- سیرتِ طیبہ کی روشنی میں طلبہ کی تربیت
- تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی
- دعوتی سرگرمیوں کا فروغ
کانفرنس کے اختتام پر متفقہ قراردادیں منظور کی گئیں اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے۔