Skip to main content

جمعیت آپ کی منتظر ہے!

برادرانِ عزیز! ان ملکی اور بین الاقوامی حالات میں یقیناً آپ نے اپنے مقام کا تعین کر لیا ہوگا اور اگر نہیں تو آج ہی اپنے مقام کا تعین کیجیے تاکہ ابنِ عباسؓ کے انصاری دوست کی طرح بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔ بحیثیت طالب علم ہمارے پاس جو وقت باقی ہے اسے جمعیت کے زیرِ سایہ گزاریے تاکہ آپ کی تنظیمی، تقریری اور تحریری صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہو سکے اور مستقبل قریب کے اسلامی انقلاب میں آپ مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

آئیے! ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں اخوت کی، رواداری کی، اعتدال کی، فرقہ واریت کے ترک کی، لسانیت و علاقائیت کے ترک کی اور شخصیت پرستی سے اجتناب کی۔

رکنیت فارم پُر کریں