Skip to main content
bg-image

عالمی سیرت کانفرنس 2024

28 May 2024 لاہور بحوالہ: مرکزی دفتر اطلاعات

مرکزی سطح پر منعقد ہونے والی سالانہ عالمی سیرت کانفرنس میں ملک بھر سے رفقاء اور مہمانانِ گرامی نے شرکت کی۔

اہم نکات

  • سیرتِ طیبہ کی روشنی میں طلبہ کی تربیت
  • تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی
  • دعوتی سرگرمیوں کا فروغ

کانفرنس کے اختتام پر متفقہ قراردادیں منظور کی گئیں اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے۔