کراچی دفتر صوبائی کراچی دفتر صوبہ سندھ میں تنظیمی امور، نوجوانوں کی شمولیت اور دعوتی سرگرمیوں کا انتظام کرتا ہے۔ یہ مقامی سطح پر فلاحی اور تربیتی منصوبے چلاتا ہے اور شہر بھر کے طلبہ کے درمیان رابطے کو مضبوط بناتا ہے۔ شعبہ جات پر واپس جائیں