Skip to main content

شعبہ حسابات

مرکزی
شعبہ حسابات تنظیم کے مالی معاملات، بجٹ سازی اور آمدنی و اخراجات کے ریکارڈ کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ یہ تمام سطحوں پر مالی شفافیت اور احتساب کو یقینی بناتا ہے، سالانہ مالیاتی گوشوارے تیار کرتا ہے اور عطیات و وسائل کے درست استعمال کی نگرانی کرتا ہے۔