شعبہ ابلاغ و اشاعت
مرکزی
شعبہ ابلاغ و اشاعت تنظیم کے رسائل، کتب اور تحقیقی مواد کی اشاعت و ترسیل کا ذمہ دار ہے۔ یہ ویب سائٹ، سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے تنظیمی پیغام کو عام کرتا ہے اور دعوتی و تربیتی مواد کو دلکش انداز میں عوام تک پہنچاتا ہے۔